08 مئی ، 2012
لاہور … عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کسی مجرم کو وزیراعظم نہیں مانتی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد یوسف رضا گیلانی کو مستعفی ہو جانا چاہیے کیونکہ قوم کسی مجرم کو وزیر اعظم نہیں مان سکتی۔