08 مئی ، 2012
لاہور … پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو نوجوان کھلاڑیوں کی ضرورت ہے، ٹی 20 میں مصباح الحق کی جگہ محمد حفیظ کو کپتان بنانا چاہئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کو نوجوان کھلاڑیوں کی ضرورت ہے، دورہ سری لنکا میں ٹی 20 ٹیم کا کپتان مصباح الحق کی جگہ محمد حفیظ کو بنانا چاہئے ۔