20 مئی ، 2015
دبئی......عمران فاروق قتل اور منی لانڈرنگ کیس میں 2افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ذررائع نے یو اے ای حکام کے حوالے سے بتایا کہ ایک شخص کو دبئی اوردوسرےکوابوظبی سےگرفتارکیا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ گرفتاردونوں افراد کاتعلق ایک سیاسی جماعت سے ہے۔