پاکستان
20 مئی ، 2015

ایگزیکٹ کیخلاف تحقیقات کی تازہ معلومات سامنے آگئیں

ایگزیکٹ کیخلاف تحقیقات کی تازہ معلومات سامنے آگئیں

کراچی...........ایگزیکٹ کیخلاف ایف آئی اے کی تحقیقات کی تازہ معلومات سامنے آگئیں، ذرائع بتاتے ہیں کہ ایگزیکٹ کے کراچی میں دفتر کا ڈیٹا 30 ٹیرا بائٹ پر مشتمل ہے ۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق اس ڈیٹا کو حاصل کرنے میں 10 سے 15 دن لگ سکتےہیں ،کارروائی جلد مکمل کرنےکےلیےاسلام آباد سےعملہ اور مشینیں منگوانےکافیصلہ کیا گیاہے جبکہ ایف آئی اے سائبرکرائم کوڈیلیٹ ڈیٹاکی ری کوری کاٹاسک دیا گیاہے۔

مزید خبریں :