پاکستان
20 مئی ، 2015

ٹیکس بچانے میں ايگزیکٹ کی دلیل بھی جھوٹی نکلی

ٹیکس بچانے میں ايگزیکٹ کی دلیل بھی جھوٹی نکلی

کراچی............ٹیکس بچانے میں ايگزیکٹ کی دلیل بھی جھوٹی نکلی، ايگزیکٹ صرف انٹرنیشنل مارکیٹ میں ہی سافٹ ویئر فروخت کرنے کا دعویٰ کرتا ہے جبکہ سافٹ ویئر ایکسپورٹ پر پاکستان میں ٹیکس کی مکمل چھوٹ ہے، لیکن ایکسپورٹ کے جھانسے میں ایگزیکٹ لوکل مارکیٹ کی آمدنی بھی چھپاتا رہا اور ڈھول کا پول اپنی ہی ویب سائٹ پر کھول دیا۔ ایگزيکٹ کی ویب سائٹ پر درج ہے کہ ایک مقامی کمپنی کو48دن میں سافٹ ویئرتیارکرکےبیچا گیا، اسی معاملے پر سندھ ریوینیو بورڈ نے ایگزيکٹ کو ایک اور نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔

مزید خبریں :