پاکستان
20 مئی ، 2015

سانحہ صفورا کے ملزمان کی تعداد 10 تھی، ایف آئی آرمیں انکشاف

سانحہ صفورا کے ملزمان کی تعداد 10 تھی، ایف آئی آرمیں انکشاف

کراچی.........سانحہ صفورا کی ایف آئی آرمیں انکشاف کیا گیا ہے کہ سانحہ صفورا کے ملزمان کی تعداد 10 تھی، موٹرسائیکل پر سوار ملزمان نے 9بجکر 10منٹ پربس کو روکا۔ ایف آئی آر واقعے کے 38گھنٹے بعد 14مئی کو رات 11بجے درج کی گئی جس کے متن کے مطابق سفید کار میں سوار4سے 5ملزمان حملہ آوروں کو کور کر رہےتھے۔ سرکار کی مدعیت میں درج ایف آئی آر ایس ایچ او سچل علی اکبر کے بیان پر مبنی ہے۔انگریزی زبان میں درج ایف آئی آر 195/2015 نامعلوم افراد کیخلاف ہے۔

مزید خبریں :