کاروبار
22 مئی ، 2015

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 1روپیہ 75پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 1روپیہ 75پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

کراچی ......کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر آئیگی ،نیپرا نے کے الیکٹرک کو ٹیرف میں 1روپے 75پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔نیپر اکی جانب سے کے الیکٹرک کیلئے منظور کی گئی ٹیرف کی اس کمی کا اطلاق جون کے بلوں پر ہوگا ۔

مزید خبریں :