23 مئی ، 2015
کراچی..........سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مسترد کردی ہے۔ عدالت نے ذوالفقار مرزا کو آج ہی پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔