23 مئی ، 2015
کراچی.........ایگزیکٹ کے خلاف تحقیقات پر بول کے صدر اور ایڈیٹر انچیف کامران خان نے بول چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے کامران خان کا کہنا ہے کہ بول سے فوری طور علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے، میرا ضمیرمجھے مزید کام کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔