پاکستان
23 مئی ، 2015

مشیرخارجہ سرتاج عزیزکا بھارتی وزیردفاع کے بیان پرتحفظات کا اظہار

مشیرخارجہ سرتاج عزیزکا بھارتی وزیردفاع کے بیان پرتحفظات کا اظہار

اسلام آباد......مشیرخارجہ سرتاج عزیزنے بھارتی وزیردفاع کے بیان پرتحفظات کا اظہار کیا ہے۔ مشیرخارجہ سرتاج عزیزکا کہنا ہے کہ بھارتی وزیردفاع کا بیان بھارت کے دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ہمارے خدشات کی تصدیق ہے،پاکستان ہمسایہ ملکوں کے ساتھ بہترتعلقات کی پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی وزیر نے کسی دوسرے ملک میں دہشت گردی کی وکالت کی۔

مزید خبریں :