دنیا
24 مئی ، 2015

ملائیشیا میں تھائی لینڈ کی سرحد کے نزدیک اجتماعی قبردریافت

ملائیشیا میں تھائی لینڈ کی سرحد کے نزدیک اجتماعی قبردریافت

کوالا لمپور.......ملائیشیا کے شمالی علاقے میں اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے ، حکام کا کہنا ہےکہ یہ غیر قانونی طور پرمنتقل ہونے والے افراد کی لاشیں ہوسکتی ہیں ۔ملائیشین وزیرداخلہ کے مطابق اجتماعی قبر تھائی لینڈ سے ملحقہ سرحدی علاقے میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کےکیمپ کے قریب دریافت ہوئی ، حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مرنے والے غیر قانونی تارکین وطن ہوسکتے ہیں۔

مزید خبریں :