25 مئی ، 2015
اسلام آباد........اسلام آبادہائیکورٹ نےچودھری رشید کوچیئرمین پیمرا کےعہدے پربحال کردیا۔جسٹس نورالحق قریشی نے فیصلہ سنایا ۔صدر ممنون حسین نے چودھری رشید کو عہدے سے برطرف کردیا تھا۔چودھری رشیدنےاپنی برطرفی اورقائم مقام چیرمین پرویزراٹھورکی تقرری کوچیلنج کیا تھا۔