کھیل
28 مئی ، 2015

فیفا آفیشل پر فرد جرم،دو نائب صدور پربھی شامل

فیفا آفیشل پر فرد جرم،دو نائب صدور پربھی  شامل

نیو یارک......فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے دو نائب صدورسمیت 9 ٹاپ آفیشلز پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے، امریکی اخبارکے مطابق امریکی اٹارنی جنرل کہتے ہیںکہ فیفا کرپشن اسکینڈل میں 150 ملین ڈالرز کا ناجائز منافع شامل ہے ۔ فرد جرم دو نائب صدور پربھی عائد کی گئی ،پولیس نے فرد جرم منی لانڈرنگ ،ٹی وی رائٹس اور نیلامی میں گھپلے پر عائد کی۔زیادہ تر کرپشن کا تعلق ورلڈ کپ 2010 اور صدارتی الیکشن سے ہے۔

مزید خبریں :