28 مئی ، 2015
ڈسکہ.........ڈسکہ واقعے پرڈی پی او ڈاکٹرآصف کی معطلی کے خلاف ضلع بھر کے انسپکٹرز اور ایس ایچ اوز نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ اس صورت حال پر ڈی پی او ڈاکٹر آصف شہزاد کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار اور انسپکٹرز اپنا کام جاری رکھیں، میری معطلی کی وجہ سے کام نہ روکا جائے۔