دنیا
11 مئی ، 2012

نیوزی لینڈ:سابق وزیراعظم کو قتل کرنے کے مجرم کو قید کی سزا

نیوزی لینڈ:سابق وزیراعظم کو قتل کرنے کے مجرم کو قید کی سزا

ویلنگٹن… نیوزی لینڈ میں سابق وزیر اعظم کو قتل کرنے کی سازش پر ایک شخص کو قید کی سزا سنادی گئی۔ نیوزی لینڈ میں ایک شخص کو تیرہ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی ہے جس نے ملک کے سابق وزیر اعظم جان کی کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی تھی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بائیس سالہ کیتھ ولیم شیزو فرینیا کا مریض ہے۔ اس نے ایک ماہر نفسیات کو بتایا تھا کہ اس نے انٹرنیٹ پر بم بنانے کی تحقیق کی تھی اور بارود پر کامیاب تجربات کیے تھے۔

مزید خبریں :