08 جون ، 2015
منڈی بہاؤ الدین ......منڈی بہاؤ الدین کے حلقہ این اے 108میں ضمنی انتخاب کے بعد گنتی جاری ہے۔204 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آگئے ہیں جن کے مطابق مسلم لیگ ن کے ممتاز احمد تارڑ 57804 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے طارق تارڑ 29653 ووٹ لے کر پیچھے رہے۔دوسری جانب منڈی بہاؤ الدین میں نون لیگ کے ممتاز احمد تارڑ کی برتری کی خوشی میں لیگی کارکن جشن منارہے ہیں۔