انٹرٹینمنٹ
12 جون ، 2015

اسلام آباد میں فیشن شو، مغربی ملبوسات اور زیورات کی نمائش

اسلام آباد میں فیشن شو، مغربی ملبوسات اور زیورات کی نمائش

اسلام آباد...........اسلام آباد میں سجا رنگا رنگ فیشن شو،، جس میں پیش کیے گئے مغربی ملبوسات اور زیورات ،، ماڈلز تھیں طالبات ، مشرقی حُسن کو چار چاند لگ گئے مشرق و مغرب کے حسن کا امتزاج ایک چیلنج تھا ، فیشن انڈسٹری میں قدم رکھنے والی طالبات نے اپنی کاوشوں پر خوب داد سمیٹی ۔فیشن شو کو میوزک کا تڑکا لگا تو سماں بند ھ گیا ، دھنیں کچھ یوں بکھریں کہ ہر کوئی جھوم اٹھا ۔

مزید خبریں :