پاکستان
13 جون ، 2015

کراچی میں ہڑتال کا اعلان قابل مذمت ہے ،چوہدری نثار

کراچی میں ہڑتال کا اعلان قابل مذمت ہے ،چوہدری نثار

ٹیکسلا.......وفاقی وزیر داخلہ چوہد ری نثار علی خان نے ایم کیو ایم کی شٹر ڈائون ہڑتال کےاعلان پر کہا کہ کراچی میں ہڑتال کا اعلان قابل مذمت ہے ، ٹیکسلامیں میڈیا سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ مسئلے پر ہڑتال یا دھرنا جمہوری معاشرے کے لیے نامناسب ہے ۔یاد رہے کہ ایم کیوایم نےسندھ بجٹ کےخلاف کل سندھ بھرمیں شٹرڈاوٴن ہڑتال کااعلان کیا ہے

مزید خبریں :