کھیل
25 جون ، 2015

کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ آج شروع ہوگا

کولمبو: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا کرکٹ ٹیسٹ آج شروع ہوگا

کولمبو..........پاکستان اور سری لنکا کر درمیان جاری 3میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے کولمبو میں شروع ہوگا۔ قومی کرکٹ ٹیم کو 3میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں 0-1کی برتری حاصل ہے، جو انہوں نے پہلا ٹیسٹ میچ 4دن میں جیت کر حاصل کی اور سب سے اہم بات یہ کہ لنکن سرزمین پر 9سال بعد ٹیسٹ میچ بھی جیتا۔

مزید خبریں :