پاکستان
26 جون ، 2015

مجلس وحدت المسلمین کی کویت کی جامع مسجد میں دہشتگردی کی مذمت

مجلس وحدت المسلمین کی کویت کی جامع مسجد میں دہشتگردی کی مذمت

کراچی ........ مجلس وحدت المسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکریٹری علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کویت میں مسجد امام صادق میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سامراجی قوت امریکا و اسرائیل اور ان کے غلام ممالک کو دہشت گردی کا ذمہ دارقرار دیا ہے۔

مزید خبریں :