28 جون ، 2015
نیویارک.......... امریکا میں دو بھائی دولت کی لالچ میں جرائم کی دنیا کا حصہ بن جاتے ہیں اور اس دوران ہوجاتے ہیں ایک مشکل کا شکار ۔ آگے کیا ہوتا ہے ۔یہ جاننے کےلئے کرنا ہوگا 24 جولائی تک انتظار، جب ہالی ووڈ کی نئی فلم 10 سینٹ پسٹل ریلیز کی جائے گی ۔ فی الوقت اس فلم کا ٹریلر جاری کیا گیا ہے۔