پاکستان
13 مئی ، 2012

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی برطانیہ کے 5 روزہ دورے کے بعد وطن روانہ

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی برطانیہ کے 5 روزہ دورے کے بعد وطن روانہ

لندن … وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اپنا 5 روزہ دورہ برطانیہ مکمل کرکے خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے۔ برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی خصوصی دعوت پر برطانیہ جانے والے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا دورہ مکمل کرلیا۔ وزیرِ اعظم اپنے وفد کے ہمراہ وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے۔ ان کے وفد میں کابینہ کے اراکین سمیت میڈیا کے نمائندے اور سیکیورٹی کا عملہ شامل ہے۔

مزید خبریں :