14 مئی ، 2012
کھٹمنڈو…شمالی نیپال کے پہاڑی علاقے میں طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے ، طیارے میں 21 مسافر سوار تھے۔پولیس کے مطابق نیپال کے سیاحتی علاقے میں ایگری ائیر کا طیارہ جامسم ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران گرا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس اور فوج حادثے کے علاقے کی طرف روانہ کردی گئی ہے۔