دنیا
05 جولائی ، 2015

امریکا سے تعلقات کے بعد فیڈل کاسترو پہلی بار منظر عام پر

امریکا سے تعلقات کے بعد فیڈل کاسترو پہلی بار منظر عام پر

ہوانا......امریکا کیوبا تعلقات کی بحالی کے بعد سابق صدر فیڈل کاسترو پہلی بار منظر عام پر آگئے ہیں ،کیوبن ٹی وی پر انقلابی رہنما فیڈل کاسترو اور فوڈ انڈسٹری کے ماہرین کی ملاقات کے مناظر دکھائے گئے ، کاسترو کا منظر عام پر آنا امریکا کیوبا تعلقات کی بحالی کے تناظر میں اہم ہے، جو 54 برس بعد بحال ہوئے ہیں ، فیڈل کاسترو کے بھائی اور کیوبا کے صدر راؤل کاسترو نے چند روز پہلے اس تاریخی معاہدے کا اعلان کیا تھا ۔

مزید خبریں :