10 جولائی ، 2015
اسلام آباد......ارکان پارلیمنٹ نےکہاہےکہ روس میں پاک بھارت وزرائے اعظم کی ملاقات سےزیادہ توقعات وابستہ نہیں کرنی چاہئیں۔کامل علی آغاکا کہناہے کہ وزیراعظم کو احتجاجاً مودی سے ملاقات نہیں کرنی چاہیے۔ وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کہتے ہیں کہ بھارت سے بات ہوگی مگرکمزوری کی بنیاد پر نہیں۔