پاکستان
10 جولائی ، 2015

اوفا: پاکستانی وزیراعظم نوازشریف اورافغان صدراشرف غنی کی ملاقات

اوفا: پاکستانی وزیراعظم نوازشریف اورافغان صدراشرف غنی کی ملاقات

اوفا ...... وزیراعظم نوازشریف اور افغانستان کے صدر اشرف غنی نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے دوران ملاقات کی ۔اس موقع پر دونوں سربراہان مملکت نے تعلقات کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ۔وزیراعظم نوازشریف کا کہناتھا کہ چیلینچر سے نبردآزما ہونے کیلئے ثابت قدمی ضروری ہے، مضبوط بنیادوں پرتعلقات استوارکرنےکیلئے باہمی تعاون ضروری ہے۔

مزید خبریں :