پاکستان
13 جولائی ، 2015

چیئرمین کے الیکٹرک نے سی ای او طیب ترین سے استعفیٰ طلب کرلیا

چیئرمین کے الیکٹرک نے سی ای او طیب ترین سے استعفیٰ طلب کرلیا

کراچی......کے الیکٹرک کے چیئرمین نیر حسین نے سی ای او طیب ترین سے استعفیٰ مانگ لیا۔چیئرمین کے الیکٹرک نیّر حسین کے ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کے سی ای او طیب ترین اس عہدے پر بجلی کے بحران سے نمٹنے میں ناکام رہے۔

مزید خبریں :