14 جولائی ، 2015
اسلام آباد......سینیٹ کی ڈیفنس کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن کے لیے رکاوٹیں دور ہو گئیں، ویانا معاہدے سے صرف ایران کا ہی نہیں، پورے خطے کا فائدہ ہو گا۔