پاکستان
15 مئی ، 2012

سلامتی کونسل کا اجلاس، کانگومیں پاکستانی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت

سلامتی کونسل کا اجلاس، کانگومیں پاکستانی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت

اقوام متحدہ. .. . .سلامتی کونسل کے اجلاس میں کانگومیں پاکستانی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت کی گئی۔ سلامتی کونسل کے اجلاس میں اقوام متحدہ نے کانگو میں امن کی خراب صورت حال پر اظہار تشویش کیاجبکہ کانگومیں پاکستانی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت کی۔کانگو میں اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل11پاکستانی زخمی ہوئے تھے۔ترجمان اقوام متحدہ کے مطابق امن مشن میں شامل اہلکاروں نے جوابی کارروائی نہیں کی۔

مزید خبریں :