پاکستان
15 مئی ، 2012

سپریم کورٹ میں کیمیکل کوٹا الاٹمنٹ کیس کی سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں کیمیکل کوٹا الاٹمنٹ کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد. . . .. چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں تین رکنی بنچ آج مقدمے کی سماعت کرے گا۔ اے این ایف نے دواوٴں میں استعمال ہونے والے نشہ آور کیمیکل ایفی ڈرین ephedrine کا زائد کوٹا غیرقانونی طور پر الاٹ کرنے پر مقدمہ درج کیا تھا۔ گزشتہ سماعت پر سپریم کورٹ نے ایفیڈرین کیمیکل کیس میں سیکریٹری انسداد منشیات کے احکامات معطل کرکے اے این ایف کو تحقیقات جاری رکھنے کاحکم دیاتھا۔

مزید خبریں :