پاکستان
26 جولائی ، 2015

ایم کیوایم کاٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پرعمران خان کیخلاف احتجاج کااعلان

ایم کیوایم کاٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پرعمران خان کیخلاف احتجاج کااعلان

لندن........ متحدہ قومی موومنٹ نے 2 ا گست کو ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پرعمران خان کےخلاف احتجاج کااعلان کردیا۔ ایم کیو ایم لندن ذرائع کا کہنا ہے کہ 2 اگست کو ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ پرعمران خان کےخلاف احتجاج کیا جا ئے گا جس میں تحریک انصاف کا اصل چہرہ سامنے لائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف طالبان اور دہشت گردوں کی حامی ہے۔

مزید خبریں :