پاکستان
29 جولائی ، 2015

پاکستان گورداسپور سانحے کی بھرپور مذمت کرتا ہے، طارق فاطمی

پاکستان گورداسپور سانحے کی بھرپور مذمت کرتا ہے، طارق فاطمی

واشنگٹن......وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان گورداسپور سانحے کی بھرپور مذمت کرتا ہے اور ہماری کوشش ہے کہ ایسے واقعات کے تدارک کے لیے تمام ممالک مل کر کام کریں، اپنے دورہ امریکا کے حوالے سے طارق فاطمی نے کہا کہ امریکا کے ساتھ تعلقات مضبوط ہورہے ہیں اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بہتر ہورہا ہے۔

مزید خبریں :