پاکستان
29 جولائی ، 2015

کراچی:میٹرک سائنس اور آرٹس کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

کراچی:میٹرک سائنس اور آرٹس کے نتائج کا اعلان کل ہوگا

کراچی ......ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت (میٹرک) دسویںجماعت سائنس و آرٹس اور خصوصی بچوں کے سالانہ امتحانات برائے 2015ءکے نتائج کا اعلان کل بروز جمعرات 30جولائی ساڑھے 12بجے کیا جائے گا، جہاں امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو اسناد اور انعامات بھی دیئے جائیں گے۔ یہ نتائج جنگ کی ویب سائٹ www.jang.com.pkاور جیو ٹی وی کی ویب سائٹ www.geo.tvپر دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید خبریں :