30 جولائی ، 2015
نئی دہلی......بھارتی سپریم کورٹ نےیعقوب میمن کی آخری اپیل مستردکردی ہے۔یعقوب میمن کی سزائےموت پرکچھ دیرمیں عمل درآمد کیاجائےگا،بھارتی سپریم کورٹ کے3ججزپرمشتمل بنچ نےاپیل کی سماعت کی۔سرکاری وکلا کا کہنا تھا کہ قانونی مراحل پورے ہوچکے،اب معافی کی گنجائش نہیں۔اپیل مسترد ہونے کے بعد یعقوب میمن کو کچھ دیر بعد پھانسی دےدی جائےگی۔