Geo News
Geo News

پاکستان
31 جولائی ، 2015

لاہور: یوحناآبادچرچ دھماکوں میں ملوث 5 دہشت گرد گرفتار

لاہور: یوحناآبادچرچ دھماکوں میں ملوث 5 دہشت گرد گرفتار

لاہور...... یوحناآبادچرچ دھماکوں میں ملوث 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابقحساس ادارے نے ایک کارروائی کے دوران یوحنا آباد چرچ دھماکوں میں ملوث 5دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گردوں نے خودکش حملہ آوروٕں کی معاونت کی تھی،گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ،بارود اورڈیٹونیٹر بھی برآمدکیے گئے ہیں۔حساس ادارے نے گرفتار دہشت گردوں کو لاہور پولیس کےحوالے کردیا۔ یوحناآباد چرچ دھماکوں میں 15 افراد ہلاک ہوئے تھے۔

مزید خبریں :