پاکستان
06 اگست ، 2015

بھارتی الزامات غلط ثابت، نادرا ریکارڈ کے مطابق عثمان پاکستانی نہیں

بھارتی الزامات غلط ثابت، نادرا ریکارڈ کے مطابق عثمان پاکستانی نہیں

اسلام آباد.......نادرا کےریکارڈنےبھارتی الزامات کوغلط ثابت کردیا ،بھارت کی طرف سے حراست میں لیا گیا مبینہ دہشت گرد عثمان پاکستانی نہیں ہے۔ پاکستان کے سرکاری ذرائع نے واضح کیا ہے کہ گزشتہ روزگرفتارکیا گیاشہری عثمان پاکستانی نہیں، عثمان کو بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سر ینگر حملے کے الزام میں گرفتار کیا تھا،بھارتی میڈیا نے گزشتہ روز واویلا مچایا کہ عثمان کا تعلق پاکستان سے ہے۔

مزید خبریں :