06 اگست ، 2015
کوئٹہ.......لیاری گینگ وارکا سرغنہ نورمحمد عرف بابالاڈلابلوچستان میں مارا گیا۔ بلوچستان حکومت نے بالالاڈلاکی ہلاکت کی سرکاری طورپرتصدیق نہیں کی ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی بابالاڈلاکی ہلاکت کی خبریں آتی رہی ہیں۔