پاکستان
06 اگست ، 2015

ہمیں ایم کیو ایم کی جانب سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، بھارتی ہائی کمیشن

ہمیں ایم کیو ایم کی جانب سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، بھارتی ہائی کمیشن

اسلام آباد.......بھارتی ہائی کمیشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ انھیں ایم کیو ایم کی جانب سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، ہوسکتا ہے کہ خط کوریئر کے ذریعے بھجوایا گیا ہو لیکن اب تک نہیں ملا۔ دوسری جانب وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کا بھارتی ہائی کمشنر کو خط لکھنا ملک دشمنی ہے ، ایسا کرنے والوں کو پاکستانی نہیں سمجھتا ۔

مزید خبریں :