پاکستان
07 اگست ، 2015

تربت کی تحصیل تمپ سے ایک شخص کی لاش برآمد

تربت  کی تحصیل تمپ سے ایک شخص کی لاش برآمد

تربت .......تربت کی تحصیل تمپ سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ذرائع کے مطابق لاش تمپ کے علاقے ہوت آباد سے ملی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کیا گیا تھا۔ لاش کی شناخت امین کے نام سے ہوئی ہے جو مند کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔ مزید کاروائی کے لئے لاش اسپتال پہنچا دی گئی ہے۔

مزید خبریں :