پاکستان
16 مئی ، 2012

پاکستان سے طے پانے والے معاملات منظرعام پرنہیں لاسکتے،امریکا

پاکستان سے طے پانے والے معاملات منظرعام پرنہیں لاسکتے،امریکا

واشنگٹن… امریکی دفتر خارجہ نے نیٹو سپلائی بحالی کے حوالے سے پاکستان اور امریکا کے مابین معاملات کی تفصیلات بتانے سے انکار کر دیا ہے۔امریکی دفتر خارجہ کی تر جمان سے جب نیٹو سپلائی بحالی کے بارے میں سوال کیا گیا تو تر جمان نے تفصیلات بتانے سے انکار کرتے ہو ئے کہا کہ امریکااورپاکستان کے درمیان طے پانے والے معاملات منظرعام پرنہیں لاسکتے۔

مزید خبریں :