09 اگست ، 2015
لاہور......پنجاب کے بلدیاتی انتخابات ایک ہی دن کرانے کے معاملے پرپاکستان تحریک انصاف نے کل آل پارٹیز کانفرنس بلالی ہے ،تحریک انصاف نے اے پی سی میںشرکت کےلئے مختلف جماعتوں کے دعوت بھی دے دی ہے مسلم لیگ ق ، جماعت اسلامی ، عوامی تحریک اور دیگر جماعتیں شرکت کریں گی۔