پاکستان
11 اگست ، 2015

راولپنڈی میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس

راولپنڈی میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس

راولپنڈی......جنرل راشد محمود کی سربراہی میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا اجلاس ہوا،پاک فوج کے تر جمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق جوائنٹ اسٹاف ہیڈکوارٹرراولپنڈی میں ہو نے والے اجلاس میں ملکی مجموعی سیکیورٹی صورتحال کےجائزے سمیت دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنزکاتفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے علاوہ سربراہ پاک فضائیہ اورسربراہ پاک بحریہ اورسیکرٹری دفاع سمیت تینوں مسلح افواج کےاعلی افسران بھی شریک ہوئے۔

مزید خبریں :