11 اگست ، 2015
قصور.......آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کا کہنا ہے کہ قصور واقعے کے ملزموں کو بچانےکیلئےکسی خفیہ ہاتھ یابااثر افراد کا کوئی کردار نہیں ہے، ایس ایچ او کےحوالےسے ویڈیومنظرعام پرآئی ہے، اگرثابت ہوگیا کہ ایس ایچ اوملزمان سے ملا ہوا ہے تواس کو نوکری سے نکال دیں گے۔