پاکستان
11 اگست ، 2015

ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدوں سے ہٹادیاگیا

ڈی پی او اور ڈی ایس پی قصور کو عہدوں سے ہٹادیاگیا

لاہور.......پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی پی او قصور رائے بابر سعید اور ڈی ایس پی قصور حسن فاروق کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق دونوں پولیس آفیسرز کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :