پاکستان
14 اگست ، 2015

ایم کیو ایم کے استعفے حکومت کیخلاف نہیں، مولانا فضل الرحمان

ایم کیو ایم کے استعفے حکومت کیخلاف نہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد......جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے استعفے حکومت کے خلاف نہیں، کبھی ایم کیوایم کوراستہ دیاجاتاہےاور کبھی روک لیا جاتا ہے ۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان جنہیں حکومت کی جانب سے ایم کیو ایم استعفے واپس لینے کیلئے منانے کا ٹاسک دیا گیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں جرم اورمجرموں کے خلاف آپریشن ضروری ہے، جرائم پر کوئی بھی سمجھوتا یا اتفاق نہیں کرسکتا ۔

مزید خبریں :