17 اگست ، 2015
اسلام آباد.......سینیٹر مشاہداللہ خان وزیر اعظم کو استعفیٰ پیش کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ وزیراعظم نواز شریف بھی استعفیٰ لیتے ہوئے تناؤ کا شکار نظر آئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مشاہداللہ کو بتایا کہ انہوں نے آرمی چیف سے جس ملاقات اور ٹیپ کا ذکر کیا، ویسی کوئی ملاقات ہوئی ہی نہیں۔