پاکستان
19 اگست ، 2015

وزیراعظم نواز شریف کا رشید گوڈیل کے بیٹے کو ٹیلی فون

وزیراعظم نواز شریف کا رشید گوڈیل کے بیٹے کو ٹیلی فون

اسلام آباد .....وزیراعظم نوازشریف نے ایم کیو ایم کے رہنما رشید گوڈیل کے بیٹے کو ٹیلی فون کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس موقع پر رشید گوڈیل کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔نوازشریف نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ رشید گوڈیل کو بہترین طبی سہولتیں مہیا کی جائیں۔

مزید خبریں :