کھیل
19 اگست ، 2015

ڈیل اسٹین کا کمرا بدل گیا، جنوبی افریقا ٹیم کا خفیہ پلان فاش

ڈیل اسٹین کا کمرا بدل گیا، جنوبی افریقا ٹیم کا خفیہ پلان فاش

سنچورین.......جنوبی افریقی فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کا ہوٹل میں کمرا بدل گیا، جنوبی افریقا ٹیم کا خفیہ پلان فاش ہوگیا، ٹیم کا گیم پلان غلطی سے کسی اور مہمان کے کمرے میں بھیج دیا گیا، اس غیر متعلقہ شخص نے ٹیم پلان سوشل میڈیا پر جاری کردیا، گیم پلان میں ڈیل اسٹین کی ذمے داریاں بتائی گئی ہیں، کیوی بیٹسمینوں کی خامیاں اور خوبیاں بتائی گئی ہیں۔

مزید خبریں :