پاکستان
22 اگست ، 2015

این اے 122فیصلہ ،سیکریٹری الیکشن کمیشن کا آئی جی پنجاب کو ٹیلی فون

این اے 122فیصلہ ،سیکریٹری الیکشن کمیشن کا آئی جی پنجاب کو ٹیلی فون

لاہور .....الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سیکریٹری بابر یعقوب نے آئی جی پنجاب کو ٹیلی فون کیا ہے۔سیکریٹری الیکشن کمیشن نے آئی جی پنجاب سے کہا کہ الیکشن ٹریبونل کواین اے 122 کافیصلہ آزادانہ ماحول میں کرنے دیا جائے ۔قبل ازیں پولیس نے الیکشن ٹربیونل سے درخواست کی تھی کہ فیصلہ آج سنایا گیا تو امن و امان کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے ۔

مزید خبریں :