پاکستان
23 اگست ، 2015

تربت کےعلاقے دشت سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

 تربت کےعلاقے دشت سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

تربت........ تربت کےعلاقے دشت سے تین نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔لیویز ذرائر کے مطابق تینوں لاشیں دشت کے علاقے سے ملی ہیں، لاشیں اسپتال منتقل کرنےاور معاملے کی تحقیقات کے لئےاہلکاروں کی ٹیم موقع پربھجوادی گئی ہے تاہم ابھی تک ان کی شناخت نہیں ہوسکی ہیں۔لاشیں تربت اسپتال منتقل کردی جائیں گی۔

مزید خبریں :